توکّل اور اس کے اثرات

توکّل اور اس کے اثرات امام صادق علیه السلام «وَ الْمُتَوَكِّلُ عَلَى اللَّهِ يُصْبِحُ وَ يُمْسِي فِي كَنَفِهِ»{1} حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ارشاد فرمایا توکل کرنے والا شخص اپنے اپ کو اللہ کے حوالے کر دیتا ہے اور اپنے کاموں میں اللہ تعالی کو اپنا وکیل قرار دیتا ہے۔ جسے اللہ پر […]
تکبر ، برائیوں کی جڑ

تکبر ، برائیوں کی جڑ اس بحث میں حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے مقصد کو صحیح طریقے سے سمجھانے کے لیے دنیا کو ایک انسان کی شکل سے تشبیہ دی ہے امام علیہ الصلوۃ والسلام فرماتے ہیں: «رَأْسُهَا الْكِبْرُ»؛ {1} اس کا سر تکبر ہے یعنی انسان کا مجسمہ کبر اور […]
لالچی ہمیشہ محروم رہتا ہے

لالچی ہمیشہ محروم رہتا ہے «قَالَ النَّبِيُّ صل الله علیه و آله و سلم الْحَرِيصُ مَحْرُومٌ وَ هُوَ مَعَ حِرْمَانِهِ مَذْمُومٌ فِي أَيِّ شَيْءٍ كَانَ»{1} ” طماع (زیادہ طمع کرنے والا) اور حرص و آرزو میں مبتلا رہتا ہے اور اپنے دل میں بلند و بالا آرزوئیں رکھتا ہے کہ میں یہ بنوں گا، وہ […]
سالک کے لیے بہترین لباس

سالک کے لیے بہترین لباس ہمیں کیسے لباس پہننا چاہیے؟ خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو سیر و سلوک میں ہیں۔ کیا ہم شاہی لباس پہن سکتے ہیں؟ کیا ہم مہنگے اور قیمتی لباس پہن سکتے ہیں؟ مثال کے طور پر، زیور اور سجاوٹ والے لباس۔ البتہ، اسلام نے مردوں کے لیے کچھ […]
باطن کے ذریعے جوابات حاصل کرنا

ایک اہم مسئلہ جو توحیدی اور نورانی افکار کے لیے موثر ہے اور اس پر توجہ دینی چاہیے وہ یہ ہے کہ میں نے اپنے استاد، مرحوم سید ہاشم موسوی حداد (قدس سرہ) کو دیکھا کہ وہ فکر میں غرق ہیں۔ وہ زیادہ بات کرنے والے نہیں تھے اور وہ چاہتے تھے کہ ہم انتظار […]
شکر گزاری اور الہی کامیابی

شکر گزاری اور الہی کامیابی عزیزان: اس بات پر توجہ دینا ضروری ہے کہ شکرگزاری کی توفیق ہمیں اللہ تعالیٰ نے عطا کی ہے۔ اگر اللہ تعالیٰ ہمیں یہ توفیق نہ دیتے تو ہم کبھی بھی اس کی شکرگزاری نہ کر سکتے۔ ہم اس وقت بھی اعتراف کرتے ہیں کہ ہم اس طرح شکرگزاری نہیں […]
بندے کے خدا سے ملنے کے حالات

بندے کے خدا سے ملنے کے حالات امام صادق علیه السلام «وَ احْذَرْ أَنْ تَطَأَ بِسَاطَ مَلِكِكَ إِلَّا بِالذُّلِّ وَ الِافْتِقَارِ وَ الْخَشْيَةِ وَ التَّعْظِيمِ»{1} امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: ہوشیار رہو کہ بادشاہ کے بستر پر قدم نہ رکھو۔ «مَلِک» کا مطلب وہی مَلِكِ يَوْمِ الدِّين ہے جسے ہم نماز میں پڑھتے ہیں؛ […]