سالک الی اللّه شهید کی واضح مثال

سالک الی اللّه شهید کی واضح مثال علامہ طہرانی فرماتے ہیں: “ولی یہ جان لینا چاہیے کہ ان کمالات کو حاصل کرنا اور ان حقائق کو سمجھنا تب ہی ممکن ہے جب سالک میدان جہاد فی سبیل اللہ میں شہید ہو جائے{1} یہ آیت شریفہ شہداء کے لیے پڑھی جاتی ہے۔}وَلَاتَحسَبنَّ الَّذیِنَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ […]
امیر المومنین علیہ السلام کی دعا میں سالک کا درجہ

امیر المومنین علیہ السلام کی دعا میں سالک کا درجہ علامہ طہرانی رحمہ اللہ نے مقدمہ میں، دعائے امیرالمومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کو مراتب نفس کی وضاحت میں ذکر کیا ہے:{1}«اللَهُمَّ نَوِّرْ ظَاهِرِی بِطَاعَتِکَ وَ بَاطِنِی بِمَحَبَّتِکَ وَ قَلْبِی بِمَعْرِفَتِکَ وَ رُوحِی بِمُشَاهَدَتِکَ وَ سِرِّی بِاسْتِقْلَالِ اتِّصَالِ حَضْرَتِکَ یَا ذَا الْجَلَالِ وَ […]
حسنات کی دنیا اور آخرت

حسنات کی دنیا اور آخرت دعاے مکارم الاخلاق کے دوسرے موضوع کا تعلق دنیا اور آخرت کی نیکیوں سے ہے۔ امام سجاد علیہ السلام نے اس دعا کے ایک حصے میں قرآن کریم کی ایک آیت سے استدلال کیا ہے۔ یہ وہی مشہور دعا ہے جو عام لوگ نماز کے قنوت میں پڑھتے ہیں: Pرَبَّنَا […]
بہترین اور خالص ترین عمل کا انتخاب

بہترین اور خالص ترین عمل کا انتخاب امام سجاد علیہ السلام دعائے مکارم الاخلاق میں فرماتے ہیں: «وَ وَفِّقْنِی إِذَا اشْتَکَلَتْ عَلَیَّ الْأُمُورُ لِأَهْدَاهَا؛ خدایا! اگر میرے لیے معاملات مشتبہ ہوجائیں تو مجھے توفیق دے کہ میں وہ کام منتخب کروں جو میری ہدایت کا زیادہ سبب ہو۔“ امام سجاد علیہ السلام اس دعا کے […]
آخری زمانہ اور دعائے غریق

آخری زمانہ اور دعائے غریق روایت میں ملتا ہے کہ آخری الزمان میں فتنے بڑھ جائیں گے اور آپ کو چاہیے کہ ”دعائے غریق” تلاوت کریں۔ غریق اس شخص کو کہا جاتا ہے جو پانی میں ڈوب جائے اور ڈوبنے کے عمل میں ہو۔ ایسے شخص کو کسی لائف گارڈ یا کسی ایسے شخص کی […]
حج کے روحانی آداب ٣

حج کے روحانی آداب ٣ کتاب مصباح الشریعہ سے حج کے عرفانی اور روحانی مناسک پر بحث جاری رکھتے ہوئے ہم اس تک پہنچے: ١٦. اندرونی دوڑنا، خدا کی طرف آگے بڑہنا امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: «وَ هَرْوِلْ هَرْوَلَةً مِنْ هَوَاكَ وَ تَبَرِّياً مِنْ جَمِيعِ حَوْلِكَ وَ قُوَّتِكَ»؛{1} جب حاجی سعی صفا و […]
حج کے روحانی آداب ٢

حج کے روحانی آداب ٢ کتاب مصباح الشریعہ سے حج کے عرفانی اور روحانی مناسک پر بحث جاری رکھتے ہوئے ہم اس تک پہنچے کہ: ٨. موت کی تیاری امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: «وَ اسْتَعِدَّ اسْتِعْدَادَ مَنْ لَا يَرْجُو الرُّجُوع» حج کی دوسری روحانی رسومات میں سے ایک یہ ہے کہ آپ اپنے […]
حج کے روحانی آداب

حج کے روحانی آداب ١. دل کی فراغت «قَالَ الصَّادِقُ علیه السلام إِذَا أَرَدْتَ الْحَجَّ فَجَرِّدْ قَلْبَكَ لِلَّهِ؟عز؟ مِنْ قَبْلِ عَزْمِكَ مِنْ كُلِّ شَاغِلٍ وَ حِجابِ كُلِّ حَاجِبٍ»؛{1}امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جب آپ بیت اللہ کی زیارت کا ارادہ کریں تو آپ کو اپنے اندر حج کے روحانی آداب پیدا کرنے چاہئیں۔ […]
گھر سے نکلنے کے آداب ٢

گھر سے نکلنے کے آداب ٢ گھر سے نکلنے کی عرفانی رسومات کے تسلسل میں ہم آٹھویں شے پر پہنچے: ٨. تنہائی میں خیال رکھنا امام صادق علیہ السلام فرماتے ہیں: قال الصادق علیه السلام «وَ راقِبِ اللهَ فی کُلِّ خَلوَةٍ کَأَنَّکَ علی الصِّراطِ جائِزٌ»؛{1} ایک اور ادب یہ ہے کہ جو شخص گھر سے […]
گھر سے نکلنے کے آداب

گھر سے نکلنے کے آداب ١. گھر واپس نہ آنے کی تلقین امام صادق علیہ السلام گھر سے نکلنے کے آداب بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:”إِذا خَرَجْتَ مِنْ مَنْزِلِکَ فَاخْرُجْ خُرُوجَ مَنْ لا یَعُودُ”؛ گھر سے باہر نکلتے وقت ایک ادب یہ ہے، خاص طور پر سیر و سلوک کرنے والوں کے لیے، کہ جب […]